پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ31دسمبر سے دبئی میں شروع ہو گا
دبئی( آئی این پی) پاکستان اور سری لنکاکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ31دسمبر سے دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔د ٹونٹی سیریز 1-1سے برابر ہوگئی تھی ۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز قومی ٹیم نے تین دو سے جیت لی ہے ۔