اداکار جاوید شیخ نے نئی کامیڈی فلم کا سکرپٹ مکمل کر لیا
لاہور(آئی این پی) اداکار جاوید شیخ نے اپنی نئی کامیڈی فلم کا سکرپٹ مکمل کر لیا۔ جاوید شیخ کی ہدایت کاری میں بننے والی نئی فلم میں اداکار اسماعیل تارا‘ معمر رانا‘ بہروز سبزواری‘ حنا دلپزیر‘ سلیم شیخ اور دیگر فنکار کام کرینگے۔