لاہور (کامرس رپورٹر) بگ برڈ گروپ اور پنجاب سرماےہ کاری بورڈ نے ملک کو پولٹری مصنوعات کی پیداوار میں خود کفیل بنانے اور برآمد ات بڑ ھانے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے مطابق لاہور کے قریب ایک میٹ پراسیسنگ پلانٹ بھی لگایا جائے گا۔ بگ برڈ گروپ کی جانب سے عبدالباسط جبکہ پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کی جانب سے ایم رضوان خان نے دستخط کیے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38