چین نے ایک امریکی جنگی بحری جہاز کی اپنے بندرگاہی شہر چنگ ڈا کا دورہ کرنے کی درخواست رد کر دی ہے۔ امریکی دفاعی حکام نے یہ بات غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو میں کہی ۔ ایک دفاعی اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اس جنگی بحری جہاز نے اتوار 25 اگست کو وہاں پہنچنا تھا مگر چین نے اس سے قبل ہی یہ درخواست رد کر دی تھی۔ یہ پیشرفت ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاملات پر تنا موجود ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38