یمن:حوثی باغیوں کے حملے میں 25فوجی ہلاک Aug 28, 2019 | 12:17 12:17 PM, August 28, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ یمن کے صوبےSAADA میں آج حوثی باغیوں کے حملے میں سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمن کی سرکاری فوج کے25فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک فوجی عہدیدار نے کہا کہ حوثی باغیوں کے ایک اچانک حملے میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے. شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک