حساس اداروں اور پولیس کا افشاں کالونی اور گردونواح میں گرینڈ سرچ آپریشن
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ ریس کورس کے علاقے میں حساس اداروں اور پولیس نے افشاں کالونی اور ارد گرد کے علاقوں میں گرینڈ سرچ آپریشن کیا اس دوران مشتبہ افراد اور سامان کی چیکنگ کی گئی کرائے داری ایکٹ پر عملدرآمد کیلئے کرائے داروں کے کوائف بھی چیک کئے ۔