جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )جڑانوالہ تھانہ سٹی کی حوالات میں ملزم مبینہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ حوالات میں موجود اویس نامی ملزم کو دل کا دور ہ پڑنے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔
جڑانوالہ: حوالات میں ملزم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
Apr 28, 2025