رملہ (آئی این پی ) فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں فلسطینی صدر محمود عباس نے اپنے دیرینہ ساتھی حسین الشیخ کو اپنا نائب اور ممکنہ جانشین نامزد کردیا۔
فلسطینی صدر محمود عباس نے حسین الشیخ کو اپنا ممکنہ جانشین نامزد کردیا
Apr 28, 2025