وزیرآباد: میرج ہال گارڈ کی فائرنگ  5 بچوں کا باپ پیسے لوٹتے جاں بحق 

Apr 28, 2025

وزیر آباد (نامہ نگار) بارات میں پیسے لوٹنے کی کوشش کرتا28 سالہ شخص گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا۔ دھونکل موڑ کے قریب جی ٹی روڈ پر واقع نجی میرج ہال میں 28 سالہ شہری پیسے لوٹنے کی کوشش میں گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

مزیدخبریں