فلیٹ سےنامعلوم شخص کی نعش برآمد

Apr 28, 2025

لاہور(نامہ نگار) گڑھی شاہو کے علاقے میں کرائے کے فلیٹ سے 60 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہلاکت کی اصل وجوہات سامنے آجائیں گی۔

مزیدخبریں