مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک عامر سہیل سپرد خاک

Apr 28, 2025

فیروزوالہ( نامہ نگار  ) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ برج اٹاری کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہونے والے نوجوان عامر سہیل اوڑھ 22 سالہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے ورثاء  کے حوالے کر دی ۔ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیاگیا۔

مزیدخبریں