گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)فوڈ سیفٹی ٹیموں کی چھاپہ مار کاروائیاں ،250لیٹر دودھ ،ملاوٹی دیسی گھی اور مکھن تلف،بھاری مقدار میں ممنوعہ چائنہ نمک،کالی مرچیں اور بھوسہ ضبط،مقدمہ بھی درج کروادیا۔ فوڈ اتھارٹی نے شاہ پور بازار اور نوشہرہ روڈ پر چھاپے مار کاروائیاں کیں اس دوران انہوں نے 250لیٹر دودھ سمیت بھاری مقدار میں ملاوٹی دیسی گھی اور مکھن کو تلف کرنے کیساتھ 175کلو ممنوعہ چانہ نمک، 150کلو جعلی کالی مرچیں اور بھوسہ ضبط کرلیا گیا۔
گوجرانوالہ:فوڈاتھارٹی کی کارروائی، 250 لیٹر دودھ ،ملاوٹی دیسی گھی اور مکھن تلف
Apr 28, 2025