بڑاگھر (نامہ نگار نوائے وقت) بڑاگھر کے نواحی گاؤں قلعہ روپ سنگھ میں ملک عثمان نامی شخص کی حویلی میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی آگ لگنے سے حویلی میں موجود جانور جھلس گئے ۔ریسکیو 1122 کے عملہ نے موقع پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا تھانہ بڑاگھر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
بڑا گھر:حویلی میں آگ لگنے سے جانور جھلس گئے
Apr 28, 2025