وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یٰسین زئی اور وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان کوئٹہ میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے.بلوچستان کی دیگر صوبوں کےمساوی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اسی ضمن میں وزیراعظم عمران خان آج دورہ کوئٹہ میں 22 کلو میٹر کوئٹہ ویسٹرن بائی پاس(N-25) کو دورویہ کرنے اور 11 کلومیٹر ڈیرہ مراد جمالی بائی پاس(N-65) کی تعمیرکے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024