منڈی جانیو الا شخص لا پتہ ہوگیا
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)منڈی جانیو الا شخص لا پتہ ہو گیا تھانہ کھنہ کو محمد بلال نے بتایا کہ اشرف ٹائون سے مدعی کاوالد اورنگزیب گھر سے منڈی کام پر گیا لیکن واپس نہیں آئے جنہیں نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔