لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق مغربی ہوائوں سے درجہ حرارت میں کمی ہو گی، ہوا کی رفتار 10 کلومیٹر فی گھنٹہ اور نمی کا تناسب 43 فی صد ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے سبب خوشگوار رہنے کا امکان ہے تاہم آئندہ دو روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024