25 بجلی چور پکڑے گئے
فیروزوالہ (نامہ نگار) لیسکو سب ڈویژن کوٹ عبدالمالک، اٹاری اور مریدکے نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر بجلی چوری کرتے ہوئے 25 افراد کو پکڑ لیا۔ جن میں ایک فیکٹری، تین دکانیں اور ایک گھریلو کنکشن شامل ہیں۔ پولیس نے لیسکو حکام کی رپورٹ پر مقدمات درج کر لئے ہیں ۔