سعودی عرب، 100عالمی کمپنیوں کو نجکاری کے عمل میں شرکت کی دعوت
جدہ (اے پی پی) سعودی پرائیویٹائزیشن کے نیشنل سینٹر نے بین الاقوامی شہرت کی100کمپنیوں کو نجکاری میںحصہ لینے کی پیشکش کردی۔ اور ایک خصوصی ٹیم نے برطانیہ ، امریکہ، فرانس اور جاپان کا دورہ کرکے سینٹر کے کردار اور اہداف بارے آگاہی دی ہے ۔