صاجزا دہ محمد مشتا ق تحریک لبیک راولپنڈی ڈویژن کے میڈیا کوا ر ڈینیٹر کا معا ون مقرر
راولپنڈی ( نیوزرپورٹر ) تحریک لبیک یا رسول ﷺپاکستان نے صاجزا دہ محمد مشتا ق کو راولپنڈی ڈویژن کے میڈیا کوا ر ڈینیٹر کا معا ون مقرر کر دیا ہے ،گذشتہ روز تحریک لبیک یا رسول ﷺپاکستان کے ڈویژنل صدر سید عنا ئت الحق شاہ سلطا نپوری نے ان کو میڈیا کوا ر ڈی نیٹر کے معا ون کی تعینا تی کا نو ٹیفیکیشن جا ری کیا۔