چینی کارساز کمپنی بی وائی ڈی نے جدید طرز کی گاڑیاں متعارف کر ادی
بیجنگ (آئی این پی)نیو انرجی ٹیکنالوجی کمپنی بی وائی ڈی نے رواں سال چین کے انتہائی باوقار آٹو ایکسپومیں اپنے’’سمارٹ مستقبل کیلئے مینو فیکچرنگ کی جدت‘‘میں نئی کاروں اور دیگر مصنوعات کو متعارف کرایا ہے،بی وائی ڈی نے نمائش میں اب تک کی اپنی سب سے بڑی مصنوعات کی نمائش کی ہے جن میں ٹانگ،چن پرو کا نیا ماڈل شامل ہے جو کہ اس کے پی۔سیڈ کے خالص الیکٹرک نظریے والی کار ہے،اس کے علاوہ ذہانت سے منسلک نظام’’ڈائی لنک‘‘ اور ’’ای پیلٹ فارم‘‘ کی بھی نمائش کی گئی۔