پیشنٹ ویلفیئر ایسو سی ایشن کا سالانہ جنرل باڈی اجلاس
کراچی (پ ر)پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سالانہ جنرل باڈی اجلاس مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ ڈاکٹر عبدالباری نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی۔ اجلاس میں طارق شفیع( سی ای او لورڈز امپیکس) صدیق شیخ چیئرمین پروگریسیو ٹریڈرز عتیق الرحمن سی ای او کوسٹل‘ ایگزیکٹیو ڈائریکٹرAmtf آفتاب دیوان سی ای او سینٹرل‘Depository Company جنید شیخا‘ شکیل ڈھنگرا‘ کوکب اقبال‘ ڈاکٹر قمر رضوی‘ مسز نادرا پنجوانی اور دیگر نے بھی شرکت کی۔