کمبوڈیا:ہتھنی کی موت ،ہزاروں افراد نے ہاتھیوں پر سواری کیخلاف درخواست پر دستخط کردیئے
کمبوڈیا(آن لائن+این این آئی)کمبوڈیا میں سیاحوں کو سیر کروانے والی ایک ہتھنی کی موت کے بعد ہزاروں لوگوں نے ہاتھیوں پر سواری کیخلاف ایک درخواست پر دستخط کئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمبوڈیا میں سیاحوں کو سیر کروانے والی ہتھنی مشہور مندروں تک سیاحوں کو لاتی اور لے جاتی تھی ۔