کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگی امیدواروں کو مبارکباد
لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی صوبائی کونسل کے ممبر‘ سینئر نائب صدر پی پی 146 لاہور اور سابقہ جنرل کونسلر یو سی 48‘ اکرام اللہ خان کاکڑ‘ ملک محمد شریف‘ شیخ آصف رفیق‘ شیخ محمد عمران‘ محمد خالد رانا‘ عدیل انور خان‘ تابندہ کاکڑ‘ لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن مسلم لیگ کے نامزد امیدواروں محمد شاہد شیخ‘ رانا تنویر‘ عباد محمود قریشی‘ قاری محمد حنیف اور دیگر امیدواروں کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔