بچے بولنے یا چلنے سے بھی پہلے موبائل پسند کرنے لگتے ہیں: تحقیق
نیو یارک (آن لائن) ننھے بچے چلنے یا بولنے سے پہلے یعنی صرف 6 ماہ کی عمر سے ہی ٹیبلٹ یا سمارٹ فون استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں۔ پیڈیاٹرک اکیڈمک سوسائٹیز کے اجلاس میں پیش کی جانیوالی تحقیق کے مطابق ایک سال سے کم عمر ایک تہائی سے زیادہ بچے سمارٹ فون یا ٹیبلیٹ جیسی ڈیوائس کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔