لیبیا : 5 صحافی داعش نے قتل کر دیئے Apr 28, 2015 4:56 AM, April 28, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بن غازی (رائٹرز) داعش کے جنگجوؤں نے لیبیا کے ٹی وی کے کارکن 5 صحافیوں کو قتل کر دیا یہ اگست سے لاپتہ تھے نعشیں مشرقی شہر بائدہ سے ملی ہیں ذرائع کے مطابق رپورٹر تھے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+