زائد المیعاد ادویات رکھنے پر سٹور سیل مالک کی محکمہ صحت کی ٹیم سے بدتمیزی
فیروز والا (نامہ نگار) تحصیل فیروز والا ڈرگ انسپکٹر شیر محمد زمان دیگر اہلکاروں نے راوی ٹائون میں چھاپہ مار کر زائد المیعاد ادویات فروخت کرنے پر میڈیکل سٹور کو سیل کردیا، سٹور کے مالک اور اس کے دیگر ساتھیوں نے محکمہ صحت ٹیم کے ساتھ بدتمیزی کی۔