پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے/ ایم ایس سی پارٹ 1 اور II سالانہ امتحانات 2013ءکا ریوائز شیڈول جاری کر دیا
لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحات نے ایم اے/ایم ایس سی پارٹ۔Iاور II سالانہ 2013ءکے امتحانات کا ریوائزڈ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ۔Iسالانہ 2013ءکے امتحانات16جولائی اورایم اے /ایم ایس سی پارٹ ۔IIسالانہ 2013ءکے امتحانات 20جون 2013ءسے شروع ہوں گے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپربھی دیکھی جا سکتی ہیں۔