پنجاب یونیورسٹی ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ سے طالب علم کی کار چوری Apr 28, 2013 3:11 AM, April 28, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(اپنے نمائندے سے) پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس ماس کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ سے طالب علم طیب کی گاڑی مہران LEB-06/2951 چوری ہو گئی تھی جس کی اطلاع فوری طور پر 15 پر کی گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+