8 ڈاکو جسمانی ریمانڈ پر سی آئی اے کے حوالے Apr 28, 2013 3:07 AM, April 28, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈکیتیوں میں ملوث 8 ملزمان کو 4,4 روز کے جسمانی ریمانڈ پر سی آئی اے پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزموں میں حامد، بشیر، خالد، اسلم، بلو شامل ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+