نیپال میں نصب دنیا کی خطر ناک ترین ما ونٹین زپ سلائیڈ
کھٹمنڈو( نوائے وقت نیوز)ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے تیر رفتار اور دیوہیکل جھولے اب پرانی بات ہو گئے ہیں کیو نکہ نیپال کے گھنے جنگلات میں زندہ دل نو جوانوں کیلئے دنیا کی خطر ناک ترین ما و¿نٹین زپ سلائیڈنصب کر دی گئی ہے۔