پلازہ کی چھت پر پڑے جنریٹر میں آگ بھڑک اٹھی، خوف وہراس پھیل گیا
لاہور (وقائع نگار) پلازہ کی چھت پر پڑے جنریٹرمےں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث پورے علاقے مےں خوف ہراس پھیل گیا۔ منٹگمبری روڈ پر واقع شفیع مینشن کی بالائی منزل پرپڑے جنریٹر مےں پٹر ول کی لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پا لیا۔