مکرمی! کراچی کے حالات دےکھیں تو دل خون کے ٓانسو روتا ہے۔ فرض شناس پولےس جرائم پر قابو پانے کی بجائے پروٹوکول مےںلگی ہوئی ہے۔غرےب ممالک کا سب سے بڑا المےہ ےہی ہے، پروٹوکول اور کرپشن۔ نےب کے چیئرمےن نے کرپشن پر کبوتر کی طرح آنکھےں بند کر رکھی ہےں۔ کوئی ان سے ےہ پوچھے کہ آپ کے ادارے نےب کا کےا کام ہے؟آپ کرپٹ لوگوں کو کب پکڑےں گے ؟ پاکستان مےں بےس کروڑ کی ا ٓبادی مےں صرف چند سو کے لگ بھگ لوگ امےر ہےں۔ وہ بھی غرےبوں کی دولت کو لوٹ کھسوٹ کر امےر ہوئے ہےں۔ ملک مےں جب تک امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہوگی ، کرپشن اور لاقانونےت ختم نہےں ہو گی تو کوئی بھی بےرونی سرماےہ کار اپنا سرماےہ نہےں لگائے گا اور پاکستان کی بجائے وہ دوبئی(ےو اے ای) مےںسرماےہ کاری کو ترجےح دے گا۔ کےونکہ وہاں پر پولےس کاسسٹم بہترےن ہے۔ چوری چکاری کا بھی کسی قسم کاڈر نہےں ہے۔(ےاسےن حجازی برےڈ فورڈ ےوکے)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024