Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ترکیہ اور شام 7.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے، 95 افراد ہلاک
  • ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
  • عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ محمود
  •  چوں چوں کا مربہ اکٹھا کر کے پاکستان پر زبردستی کی سرکار مسلط کی گئی ہے: فواد چودھری
  • پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد دکھایا جاتا ہے، اسلامو فوبیا حقیقی مسئلہ ہے: جمائمہ خان

اسد رو¿ف کی یاد میں!!!!!

Sep 27, 2022 2:35 AM, September 27, 2022
  • حافظ محمد عمران
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اسد رو¿ف کی یاد میں!!!!!

ہیلو ہاں جی حافظ صاحب خیر تے ہے اج کل کالم نئیں لکھ رہے ،کوئی سیٹنگ تے نئیں ہو گئی،کبھی فون آتا،ہاں جی حافظ صاحب اج تے پھٹے چک دتے جے، کی کمال لکھیا جے، مزہ آ گیا اے، ٹھیک کر رے او تسی، یار اینا نوں کویی پچھن دسن آلا ای نئیں، کرکٹ دا بیڑہ غرق کر دتا نیں، اسد رو¿ف ”نوائے وقتیے“اخبار کا مطالعہ کرتے اور پھر اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے، مختلف حوالوں سے ان کی رائے بھی نوائے وقت میں کھیلوں کے صفحے پر نظر آتی۔ وہ شادباغ میں ہوں یا لاہور کے پوش علاقے میں نوائے وقت کا مطالعہ ان کا معمول تھا۔ کبھی کہتے اے کی ہو ریا اے حافظ صاحب تہاڈے اخبار اچ اج کوئی سپورٹس دی خبر ای نئیں یار اینج تے نہ کرو اسی صبح صبح سپورٹس دا صفحہ ویکھنا ہوندا اے۔ اب نہ اسد رو¿ف کے گھر میں کوئی اتنی دلچسپی سے نوائے وقت پڑھے گا نہ کوئی ایسے فون کرےگا فون کرنے والے اسد رو¿ف تو ہمیشہ کیلئے دنیا سے چلے گئے۔ وہ بہت اچھے کرکٹر، شاندار امپائر اور بہترین انسان تھے آپ انکے ساتھ ہوتے تو وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا تھا۔ ایشیا کپ میں آصف علی اور افغانستان کے باو¿لر کے مابین ہونے والی تلخ کلامی پر رات گئے انہیں وائس نوٹ کیا تو صبح ساڑھے گیارہ بارہ بجے کے دوران ان کا فون آیا کہنے لگے یار حافظ صاحب تہاڈا میسج بہت لیٹ ویکھیا فیر میں سوچیا صبح فون کراں گا۔ پھر تفصیلی گفتگو ہوئی انہوں نے قوانین کی روشنی میں اپنے خیالات کا اظہار کیا اور یہ میری اسد رو¿ف سے آخری بات چیت تھی۔ پھر جس رات ان کا انتقال ہوا شادباغ سے تعلق رکھنے والے کئی دوستوں نے فون اور میسج کئے لیکن میں کام کرتے کرتے سو چکا تھا۔ صبح میسج دیکھے تو دھچکا لگا کیونکہ اسد رو¿ف وہاں جا چکے تھے جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا اور ہم سب نے وہیں جانا ہے۔ ان کی حس مزاح بہت شاندار تھی۔ وہ لگی لپٹی کے بغیر بات کہنے کے عادی تھے۔ 

دنیا 06 فروری ، 2023ویب ڈیسک ترکیہ اور شام 7.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے، 95 افراد ہلاک

وہ شادباغ سے نکلے اور کرکٹ کھیلنے والے دنیا کے بہترین ممالک کے مابین اہم کرکٹ سیریز اور عالمی مقابلوں میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیتے رہے۔ ایک وقت میں علم ڈار اور اسد رو¿ف دنیا میں سب سے نمایاں مقام رکھتے تھے۔ ایک مرتبہ آئی سی سی ایلیٹ پینل میں بھارت کے امپائرز نہ ہونے پر سوال کیا تو مسکرا کر کہنے لگے وہ "ڈیلیٹ" پینل میں ہیں۔ اے ایلیٹ پینل اچ آنا کوئی سوکھا کم اے، باکسنگ ڈے ٹیسٹ کرو تے لگ پتہ جاندا اے، انڈیا دے امپائر چنگے نئیں ایس لئی ایلیٹ پینل اچ نظر نئیں آندے۔ 

 وہ شادباغ سے لاہور کے پوش علاقے میں منتقل تو ہو گئے لیکن ان کے اندر شادباغ کی محبت آخری سانس تک موجود رہی۔ ایک وقت میں ان کا شمار دنیا کے بہترین امپائرز میں ہوتا تھا لیکن جب شادباغ پہنچتے ہی تو فوراً بھول جاتے کہ وہ ایک مشہور شخصیت ہیں۔ 

ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

انتقال سے چند ہفتے قبل وہ اپنے کاروبار کے حوالے خبروں میں رہے۔ ان کا پروفیشنل کیریئر ناخوشگوار انداز میں اختتام پذیر ہوا۔ بہرحال وقت گذر چکا، اسد رو¿ف دنیا سے جا چکے۔ ان کے جنازے میں اکثریت ان لوگوں کی تھی جو آئی سی سی ایلیٹ پینل کے سابق امپائر کے بجائے شادباغ کے اسد رو¿ف کو جانتے تھے۔ نہ موجودہ دور کا کوئی کرکٹر آیا نہ پی سی بی کے افسران میں سے کسی کے پاس اسد رو¿ف کو رخصت کرنے کیلئے وقت تھا۔ اس رویئے پر کیا کہا جا سکتا ہے۔ افسوس ہے ایسے نہیں ہونا چاہیے تھا۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ اسد رو¿ف کے درجات بلند اور خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ محمود

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حافظ محمد عمران

حافظ محمد عمران

مشہور ٖخبریں
  • مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ کے علاقوں سے 95 فیصد بندروں کو ...

    Feb 04, 2023 | 18:03
  • فواد چوہدری کاعمران خان کو مشورہ ۔

    Feb 04, 2023 | 13:57
  • سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

    Feb 05, 2023 | 11:01
  • دبئی کی تاریخ کا مہنگا ترین سودا، فلیٹ 410 ملین درہم میں فروخت

    Feb 04, 2023 | 17:54
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ترکیہ اور شام 7.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے، 95 افراد ہلاک

    Feb 06, 2023 | 09:35
  • صحت کی بہترسہولیات کی فراہمی پنجاب کی عوام کابنیادی حق ...

    Feb 06, 2023
  •  شائستہ پرویز ملک کی عظمیٰ عامر بٹ کے خالو کی وفات پر تعزیت

    Feb 06, 2023
  • ترکی : بس حادثہ، 8 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

    Feb 05, 2023 | 21:34
  • عدالت میں پیش ہو جاؤں گا، ارادہ ہے تو ہتھکڑی لگا لینا:شاہ ...

    Feb 05, 2023 | 21:28
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • 1

    جیل بھرو تحریک کی بجائے ملک سنبھالو تحریک چلائیں

  • 2

    جنرل پرویز مشرف کا انتقال

  • 3

    بھارت کا جعلی آپریشن بے نقاب

  • 4

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 5

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 1

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • 2

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • زوال کا عروج

    Feb 06, 2023
  • بھارت ایک قبضہ مافیا

    Feb 06, 2023
  • مشکلیں اور آساں ؟

    Feb 06, 2023
  • بڑے نصیبوں والے عمران خان

    Feb 06, 2023
  • کڑوی گولیاں

    Feb 06, 2023
  • کشمیریوں کی جدوجہد،مقدس لہو رنگ لائے گا

    Feb 05, 2023
  • جامعات میں تحقیق کی حالتِ زار

    Feb 05, 2023
  • کیا غم ہے جو رات ہے اندھیری        

    Feb 05, 2023
  • 5 فروری ------ یکجہتی کشمیر کا دن

    Feb 05, 2023
  •   5 فروری…یوم یکجہتی کشمیر

    Feb 05, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 1

    ماخوذ از

  • 2

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group