ملک جاوید مچڑ اصلاحی کمیٹی گلی نمبر 33 زکریا ٹاؤن کے چیئرمین منتخب
مٹوٹلی( نامہ نگار) ملک جاوید مچڑ کو اصلاحی کمیٹی گلی نمبر 33 زکریا ٹاؤن کا چیئرمین منتخب ہونے پر سابق صدر بار محمد ناظم خان ‘محمد خان بزدار ایڈوکیٹ‘ محمد فہیم اختر ‘ملک اللہ بخش‘ مہر خضر حاجی وسیم خان ایڈوکیٹ پھولوں کا ہار پہنا ئے۔ اس موقع پر ملک جاوید مچڑ چیئرمین نے کہا کہ گلی نمبر33 کے مسائل حل کروں گا۔