گھر میں لاکھوں کا ڈاکہ‘ شہری سے موٹر سائیکل نقدی چھین لی
میاں چنوں ( خبر نگار ) وجھیانوالہ میں چار نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے دوست محمد نیازی کے گھر مکینوں کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے کی نقدی، زیورات، پسٹل اور سامان لوٹ لیا مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گے تین ڈاکوؤں نے شفقت سے موٹر سائیکل ، نقدی، چھین کر فرار ہو گئے۔