i موٹرسائیکل اوررکشہ چوری میں ملوث2ملزم گرفتار Sep 27, 2021 8:49 AM, September 27, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سٹی پولیس نے موٹرسائیکل اوررکشہ چوری کی وارداتوں میں ملوث2ملزموں حنظلہ اورحمزہ کوگرفتارکر کے چوری ہونے والے2موٹرسائیکل اور2رکشے برآمد کرلئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+