جہانیاں ٹائیگرز کرکٹ کلب کی جنرل باڈی کا اجلاس آج طلب
جہانیاں( نامہ نگار) جہانیاں ٹائیگرز کرکٹ کلب کی جنرل باڈی کا اجلاس آج طلب۔رانا محمد خالد صدر جہانیاں ٹائیگرز کرکٹ کلب جہانیاں نے کلب کی جنرل باڈی کا اجلاس 27 ستمبر بروز سوموار کو دوپہر دو بجے کلب کے مرکزی دفتر سیال آباد کالونی نزد ریلوے پھاٹک ملتان روڈ جہانیاں میں طلب کرلیا۔