ہنجروال پولیس نے 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا
لاہور(نمائندہ خصوصی)ہنجروال پولیس کی کارروائی میں دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ،ایس ایچ او ہنجروال انسپکٹر شیخ حماد اختر کے مطابق ہنجروال پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان طلحہ اور زوہیب کو گرفتار کر کیملزمان کے قبضہ سے 6 موبائل،موٹر سائیکل اور 60 ہزاروں روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیاہے۔