محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، چکوال، نارووال، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، دیر، سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، عمرکوٹ، کراچی، ٹھٹھہ، بدین اور کشمیر میں تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024