پا کستان مسلم لیگ (ن)کے دو کارکنان نے وزیر اعظمہا ﺅس کی جا نب سے فرو خت کی جا نے والی بھینسو ں کی خر یدا ری کے عمل میں بھی حصہ لیا، کا رکنا ن نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہ یہ بھینسیں ہما رے محبوب قا ئد میا ں نواز شر یف اور ہما ی بہن مر یم نواز شر یف کی نشا نی ہیں، ان بھینسو ں کی قیمت بہت کم ہے تا ہم ہم نے صرف اپنے قا ئد کی محبت میں یہ بھینسیں خر ید ی ہیں ، کا ر کنان نے دو بھینسیں بالترتیب 3 لاکھ اور 3 لاکھ 30 ہزار روپے میں خریدیں، خریدار حاجی امداد علی کا کہنا تھا کہ بھینس نواز شریف کی نشانی ہے جسے وہ اپنے ڈیرے میں رکھے گا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38