پولےس سےکےورٹی انتظامات کو فول پروف رکھنے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی کی انتظامےہ اور پولےس کے سےنئر حکام نے منگل کو وےڈےو لنک پر حکومت پنجاب کی کےبنٹ کمےٹی برائے داخلہ کو محرم الحرام کی سےکےورٹی انتظامات کے حوالے سے برےفنگ دی کمشنر آفس مےں ہونے والی اس برےفنگ مےں قائممقام کمشنر طلعت محمود گوندل ، رےجنل پولےس افسر راولپنڈی وصال فخرسلطان راجہ ، سٹی پولےس افسر اسرار احمد خان عباسی اےس پی پوٹھوہار سےد علی نے شرکت کی جبکہ کابےنہ کمےٹی مےں وےڈےو لنک پر وزےر قانون پنجاب رانا ثنااللہ ،ہوم سےکرٹری برےگےڈئر (ر) اعظم سلےمان ، آئی جی پنجاب کےپٹن (ر)عارف نواز خان ، اےڈےشنل آئی جی سپےشل برانچ فےصل موجود تھے کمشنر اور آر پی او نے صوبائی کےبنٹ کمےٹی کو آگاہ کےا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے بھی سےکےورٹی کی گئی ہے پولےس اپنے ضلع مےں سےکےورٹی انتظامات کو فول پروف رکھنے کےلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے کمےٹی نے ہدائت کی کہ راولپنڈی مےں محرم الحرام کے موقع پر جن مقامات کی ٹربل پوائنٹ کے طور پر نشاندہی ہوئی ہے ان پر مسلسل نظر رکھی جائے اس سلسلے مےں جامع حکمت عملی بھی اپنائی جائے ۔