سول جج راولپنڈی ارم نذیر نے سامان جہیز کا دعویٰ ڈگری کر دےا
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)سول جج راولپنڈی ارم نذیر نے سامان جہیز کا دعویٰ ڈگری کر دےا عدالت نے درخواست گذارسےما پروےن کے شوہراےم آزاد کو اس کے جہےز کاسامان واپس کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے وکلاءکی بحث کے بعد خاتون کے حق میں ڈگری کر دی ۔