موٹر سائیکل سواروں کو تنگ کرنا معمول بنا لیا
حضرو(نمائندہ نوائے وقت ) تھانہ حضرو کی حدود میں پٹرولنگ پولیس اہلکاروں نے مختلف ہیلے بہانوں سے مقامی افراد کے موٹر سائیکل روکنا معمول بنا لیا تحصیل حضرو زیادہ یر دیہاتوں پر مشتمل ہے زیادہ تر لوگ اپنے موٹر سائیکلوں کے کاغذات گھروں میں ہی سنبھال کر رکھتے ہیں۔