ریکارڈ ٹمپرنگ کیس، ظفر حجازی پر 4 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائےگی
اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد کے سپشےل جج سےنٹرل کی عدالت نے چوہدری شوگر مل رےکارڈ ٹمپرنگ کےس مےں سابق چےئرمےن ایس ای سی پی ظفرحجازی کونوٹس جاری کرتے ہوئے چار اکتوبر کو عدالت طلب کرلےا ہے عدالت چار اکتوبر کو ملزم ظفر حجازی پر فرد جرم عائد کرے گی کےس کی سماعت قائم مقائم سپےشل جج سےنٹرل ارم نےازی کی عدالت نے کی عدالتی کاروائی شروع ہوئی تو عدالت کے حکم پر ملزم کو چالان کی نقول فراہم کی گئیںعدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کےس کی سماعت چار اکتوبر تک ملتوی کردی ہے چاراکتوبر کو عدالت ملزم پر فرد جرم عائد کرے گی ۔