ہیکرز نے خاتون اوّل مشل اوباما سمیت کئی مشہور امریکی شخصیات کی شناختی اور سوشل سکیورٹی نمبرز کی تفصیلات چرالیں
ہیکرز نے خاتون اوّل مشل اوباما سمیت کئی مشہور امریکی شخصیات کی شناختی اور سوشل سکیورٹی نمبرز کی تفصیلات چرالیں
واشنگٹن ( این این آئی)ہیکرز نے امریکہ کے ڈیٹا بروکرز کے نیٹ ورک کو ہیک کر کے امریکہ کی خاتون اول مشل اوباما سمیت کئی مشہور امریکی شخصیات کی شناختی اور لاکھوں کی تعداد میں سوشل سکیورٹی نمبرز کی تفصیلات چرالیں۔واضح رہے امریکی صحافی برین کربز نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا ہے۔