جیکب آباد میں دہشت گردوں کی سیاسی رہنما¶ں اورافسروں کو قتل کی دھمکیاں
جیکب آباد میں دہشت گردوں کی سیاسی رہنما¶ں اورافسروں کو قتل کی دھمکیاں
جیکب آباد (اے اےن اےن) جیکب آباد دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ مےں ہے، اہم سےاسی سماجی رہنماو¿ں سمےت افسروں کو قتل کی دھمکےاں مل رہی ہیں، جیکب آباد مےں ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ داری ”غوری فائٹر نےٹ ورک“ نے قبول کر لی، دھمکےوں کے بعد پولےس حرکت مےں آگئی۔ تفصےلات کے مطابق جیکب آباد مےں دو دھماکوں کے بعد شہر مےں خوف و ہراس چھاےا ہوا ہے۔ جیکب آباد مےں اےس اےس پی جیکب آباد ظفر اقبال ملک کی جانب سے امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے پولےس افسران کا اہم اجلاس منعقد کےا گےا جس مےں تمام صورتحال پر غور کےا گےا اور ملوث ملزموں کو گرفتار کرنے کی ہداےت کی گئی۔
غوری فائٹر نےٹ ورک نے جیکب آباد مےں کچھ ہفتہ قبل بم رکھنے کی بھی ذمہ داری بھی قبول کی اور صحافےوں کو بھےجے گئے مےسج مےں کہا کہ ہم نے اپنے مطالبات حکومت تک پہنچا دئےے ہےں جن کو سنجےدہ نہیں لےا جا رہا۔
جیکب آباد