باغیوں کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام لائبیریا کے سابق صدر کو 50 سال قید
باغیوں کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام لائبیریا کے سابق صدر کو 50 سال قید
ہالینڈ(آئی این پی )جنگی جرائم کی عالمی عدالت نے لائبیریا کے سابق صدر چارلس ٹیلر کو سیرا لیون کی خانہ جنگی میں باغیوں کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزام میں 50 سال قید کی سزا سنا دی۔ اس خانہ جنگی میں ایک لاکھ 20 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے۔
لائبیریا سابق صدر