سوات میں گذشتہ ماہ ڈینگی سے 23 افراد جاں بحق ہو گئے، سردیوں میں مریضوں کی تعداد کم ہو جائے گی: حکام محکمہ صحت
سوات میں گذشتہ ماہ ڈینگی سے 23 افراد جاں بحق ہو گئے، سردیوں میں مریضوں کی تعداد کم ہو جائے گی: حکام محکمہ صحت
مینگورہ (اے ایف پی) وادی سوات میں گذشتہ ماہ ڈینگی کے مرض سے 23 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ موسم کی تبدیلی اور سردیاں شروع ہونے کی وجہ سے ڈینگی متاثرین کی تعداد میں کمی ہو جائے گی۔ حکام نے ایک ہفتہ قبل علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی کیونکہ ڈینگی وائرس سے 650افراد متاثر ہو چکے تھے۔
ڈاکٹر قطب الدین کھوکھر کا کہنا ہے کہ سردی کا موسم شروع ہوتے ہی ڈینگی کینسز کی تعداد کم ہونے لگی ہے۔ محکمہ کے حکام 16ڈگری سے کم ٹمپریچر میں ڈینگی وائرس میں زندہ نہیں رہ سکتا۔