ایک شخص کو ہلاک کرنے کے الزام میں سٹریٹجک پلاننگ ڈویژن کے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ
اسلام آباد (قسور کلاسرا/ دی نیشن رپورٹ) اسلام آباد پولیس نے ایک نئی مثال قائم کرتے ہوئے ایک راہگیر شخص کو ہلاک 5 کو زخمی کرنے کے الزام میں مسلح افواج کے سٹریٹجک پلاننگ ڈویژن کے اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔