سپریم کورٹ: طالبان قیدیوں کی رہائی کےخلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی
سپریم کورٹ: طالبان قیدیوں کی رہائی کےخلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے طالبان قیدیوں کی رہائی کے خلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ شاہد اورکزئی ایڈووکیٹ نے طالبان قیدیوں کی رہائی کے خلاف درخواست دائر کی تھی طالبان قیدیوں کی رہائی غیر آئینی ہے۔